بیگم کے سامنے ہمیشہ غلطی مان لو، ورنہ بیلن چل جائے گا: امیتابھ کا دلچسپ مشورہ
شو کے دوران بالی ووڈ کے بگ بی نے کہا کہ شوہروں کے لیے سب سے عقلمندی کا کام یہ ہے کہ اگر بیوی غصے میں ہو یا کوئی تنازع کھڑا ہو جائے، تو بغیر کسی بحث کے فوراً اپنی غلطی تسلیم کر لیں۔