• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ سے تیل اور گیس کےنئے ذخائر دریافت کر لیے۔

کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت


ابتدائی طور پر یومیہ 5لاکھ 12 ہزار مکعب فٹ گیس اور 76بیرل خام تیل حاصل ہو سکے گا۔

کمپنی کے اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں چندا ویل نمبر پانچ کو 5ہزار 440 میٹر تک ڈرل کیا گیا، کنویں کی کھدائی اور تجزیے کے لیے مکمل طور پر اوجی ڈی سی ایل کی مہارت پر انحصار کیا گیا۔ 

تازہ ترین