• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رپورٹر کی لائیو رپورٹنگ کے دوران غلطی

رپورٹر کی مرے ہوئے شخص سے بات کرنے کی کوشش


لائیو رپورٹنگ کے دوران کبھی کبھی ایسے واقعات رونما ہوجاتے ہیں جن دیکھ اور سن کر بے اختیار ہنسی آتی ہے۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر ایناہیم میں رپورٹنگ کرنے والی خاتون رپوٹر کے ساتھ بھی ایک ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا کہ جسے دیکھ کر لوگ ہنسنے پر مجبور ہوگئے۔

رپورٹر کا کہنا تھا کہ ہم نے اس حادثے میں مرنے والے شخص سے بات کرنے کی کوشش کی لیکن موصوف دستیاب نہیں ہوئے۔

تازہ ترین