• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرجیل میمن و دیگر کیخلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن و دیگر کے خلاف پونے چھ ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت تین اکتوبر تک ملتوی کردی گئی، احتساب عدالت میں شرجیل میمن و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے، تاہم عدالت میں نئے جج کی تعیناتی نہ ہونے کے باعث ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے تین اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔

تازہ ترین