• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے 35 ملازمین مستقل کردئیے گئے

لاہور( جنرل رپورٹر) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے 35 ملازمین کو پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ تین سالہ ایکٹ کے تحت مستقل ملازمت کے لیٹر جاری کر دئیے گئے۔
تازہ ترین