• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئین شہریوں کو بلا امتیاز مساوی حقوق کی ضمانت دیتا ہے، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آئین تمام شہریوں کو بلا امتیاز مساوی حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔

گورنر ہاؤس میں پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریب سے خطاب میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ مسیحی برادری کی خدمات ہماری مشترکہ ترقی کا روشن باب ہے۔

اس موقع پر کرسمس کیک بھی کاٹا گیا۔

گزشتہ روز پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ جیلوں میں قید افراد باہر آکر احتجاج کریں تو قانون اپنا راستہ لے گا۔

قومی خبریں سے مزید