جس شخص کی یہ خواہش ہو کہ اس کا مال بڑھ جائے اور اس میں برکت ہو، اسے چاہیے کہ وہ یہ درود شریف پڑھا کرے۔
’’أللّٰھُمّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَدٍ عَبْدِکَ وَرَسُولَکَ، وَصَلِّ عَلیٰ الَمُؤمِنِینَ وَالَمُؤمِنَاتِ وَالمُسِلِمینَ وَالمُسلِمَاتِ‘‘ (زادالسعید)
مشیر سیاحت خیبر پختون خوا زاہد چن زیب کا کہنا ہے کہ سیاحوں کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ پاک افریقہ تعلقات وزارتِ خارجہ تک محدود نہیں ہونے چاہئیں۔
اسرائیلی میں مظاہرے جاری ہیں اور اب وہاں مظاہرین کی جانب سے فوری انتخابات کا مطالبہ بھی سامنے آ گیا ہے۔
سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی آزاد کشمیر جاوید ایوب نے کہا ہے کہ کشمیر میں حالیہ واقعات پر بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈا کی مذمت کرتے ہیں۔
استحكام پاكستان پارٹی کے رہنما ہمایوں اخترخان نے مطالبہ کیا ہے کہ حلقہ این اے97 میں ماموں كانجن كو تحصیل بنایا جائے اور موٹر وے سے متصل علاقوں پر انڈسٹریل زون قائم کیا جائے۔
وفاقی وزیر رصنعت و پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
ٹرین کا سفر کرتے ہوئے سب کے ذہن میں یہ خیال تو ضرور آیا ہوگا کہ ریلوے ٹریک پر اتنے پتھر کیوں بکھرے ہوتے ہیں۔
اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ کسی گھر میں کچھ بارودی مواد تھا جہاں دھماکا ہوا، یہ بارودی مواد تھا اس کا تعلق ڈرون حملے سے نہیں ہے۔
وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین مکہ مکرمہ پہنچ گئے جہاں وہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد پاکستان حج مشن مکہ کا دورہ کرینگے۔
وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا باہر سے لائی گئی گندم نہیں خریدے گا، ہم مقامی کسانوں سے 6 لاکھ ٹن گندم خرید رہے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر بھارتی عام انتخابات کے اگلے مرحلے سے قبل فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہو گیا۔
آج کرغزستان سے 3 خصوصی پروازوں کے ذریعے پاکستانی طلبہ کو لایا جائے گا۔
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 3 ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں۔
اس حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے پانچویں مرحلے سے پہلے بالی ووڈ اداکاروں نے شہریوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کر دی۔