• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جرمنی میں کدو کے سالانہ میلے کا آغاز ہوگیا ہے جس میں ہزاروں کدوؤں سے سجائی گئی اشیاء نمائش کیلئے پیش کی گئی ہیں۔

ہر سائز کے چھوٹے بڑے کدو تو پیش کئے ہی جاتے ہیں تاہم ان سے بنائی گئی اشیاء کے رنگا رنگ دیدہ زیب ماڈلز بھی رکھے جاتے ہیں۔

دنیا کا سب سے بڑا یہ میلہ ہر سال ہزاروں شائقین کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے جہاں کدو تراشنے سمیت کئی مقابلوں کا بھی انعقاد کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین