• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا میں چینی ثقافت کے رنگ


کینیڈا میں شاولین کلچرل سینٹر کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کنگ فو کاشاندار مظاہرہ کیا گیا۔

کینیڈا کے شہر وینکوور میں ہونے والی اس تقریب میں 18 کھلاڑیوں نے کنگ فو کی ماہرانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایسے شاندار کرتب پیش کیے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے اور داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔

تازہ ترین