• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹرمپ کی پتلون کی پچھلی جیب سے جھانکتا 20 ڈالر کا نوٹ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر کے گرد 24 گھنٹے امریکی سیکریٹ سروس کا حصار ہوتا ہے اور وہ اکثر اوقات ہوائی جہاز، ہیلی کاپٹر یا بلٹ پروف گاڑیوں کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرتے ہیں۔

 گذشتہ روز جب صدر ٹرمپ امریکہ کی مغربی ریاست کیلیفورنیا کے دورے کے بعد اپنے ہوائی جہاز ایئر فورس ون میں سوار ہونے کے لیے سیڑھیاں چڑھ رہے تھے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے فوٹوگرافر ٹام برینر کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صدر ٹرمپ کی پتلون کی پچھلی جیب سے 20 ڈالر کا نوٹ باہر نکل رہا ہے۔

تازہ ترین