A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined index: HTTP_REFERER

Filename: front/layout_front.php

Line Number: 246

Backtrace:

File: /var/www/js.jang.com.pk/application_jang/views/front/layout_front.php
Line: 246
Function: _error_handler

File: /var/www/js.jang.com.pk/application_jang/third_party/MX/Loader.php
Line: 351
Function: include

File: /var/www/js.jang.com.pk/application_jang/third_party/MX/Loader.php
Line: 294
Function: _ci_load

File: /var/www/js.jang.com.pk/application_jang/modules/frontend/controllers/Detail.php
Line: 464
Function: view

File: /var/www/js.jang.com.pk/html/index.php
Line: 333
Function: require_once

آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 15؍ صفرالمظفر 1441ھ 15؍اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بلجیم کا F-16 طیارہ فرانس میں گر کر تباہ

پیرس(جنگ نیوز)بلجیم کا ایف 16طیارہ انجن میں فنی خرابی کے سبب مغربی فرانس کے شہر لورینٹ میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک گھر تباہ ہو گیا، تاہم پائلٹ اپنی جان بچانے میں کامیاب رہے۔


بلجیم وزارت دفاع کے مطابق جمعرات کو طیارے کے انجن میں فنی خرابی کے سبب حادثہ پیش آیا۔ فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ پائلٹ طیارے سے بروقت نکلنے میں کامیاب ہو گئے لیکن ان میں سے ایک کا پیراشوٹ ایک بجلی کے ہائی وولٹیج ٹرانسمشن لائنوں میں پھنس گیا ،ریسکیو ورکرز نے 2 گھنٹے کی محنت کے بعد انہیں زندہ بچا لیا۔

دنیا بھر سے سے مزید