اسرائیلی فورسز نے مزید 45 فلسطینیوں کی لاشیں حوالے کر دیں، فلسطینی حکام
فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے مزید 45 فلسطینیوں کی لاشیں حوالے کر دیں۔ غزہ سے فلسطینی وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیلی فورسز نے ریڈ کراس کے توسط سے لاشیں حوالے کیں۔