• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالوحید طارق سے والدہ کے انتقال پر جنگ یونین کا اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جنگ کے کارکن عبدالوحید طارق کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں، مرحومہ کی تدفین مقامی قبرستان میں ہوئی،دریں اثناء جنگ پبلی کیشنز ایمپلائز یونین (سی بی اے) کے صدر رفیق بشیر، جنرل سیکرٹری شکیل یامین کانگا اور یونین کے دیگر عہدیداروں نے عبدالوحید طارق سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی۔

تازہ ترین