• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر کے نائب قاصد وں کو ایک ہی رنگ کا یونیفارم پہننےکی ہدایت

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر) نشتر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر محمود بخاری نے ایم ایس دفتر اور دیگر شعبوں میں کام کرنے والے نائب قاصد کو دوران ڈیوٹی ایک ہی رنگ کا یونیفارم اور سر پر سرخ رنگ ٹوپی پہننے کی ہدایت کی ہے۔اس حوالے اطلاع یابی برائے ملازمین کا نوٹس آویزاں کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین