• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم بیک کرنیوالے کرکٹرز عمدہ کارکردگی کیلئے پرعزم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم میں شامل افتخار احمد، محمد رضوان، عثمان شنواری، محمد نواز اور عابد علی سلیکشن کمیٹی کا اعتماد حاصل کرنے میں کا میاب رہے ہیں۔ افتخار احمد ایک ایک ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی جبکہ دو ون ڈے کھیل کرچکے ہیں۔انہوںنے کہا کہ مصباح الحق میرے آئیڈیل ہیں۔ کوشش کرتاہوں ان کی طرح مثبت کرکٹ کھیلوں۔بطور مڈل آرڈر بیٹسمین میچ کا بہترین اختتام میری ذمہ داری ہے۔ مجھے اختتام تک کریز پر موجود رہنا ہے۔

تازہ ترین