• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں تین دن باقی

اسلام آباد (اے پی پی) مالی سال 2018-19ءکے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں تین دن باقی رہ گئے ہیں۔ ایف بی آر کے مطابق گزشتہ مالی سال کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔
تازہ ترین