• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمگیر شیخ کو پی ایس بی بورڈ سے ہٹادیا گیا

پاکستان بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے سربراہ عالمگیر شیخ کو پی ایس بی بورڈ سے ہٹا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق عالمگیر شیخ کو پی ایس بی بورڈ سے ہٹانے کا فیصلہ صدر پی ایس بی نے کیا، ان کو مبینہ طور پر اسپورٹس پالیسی کی خلاف ورزی پر ہٹایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عالمگیر شیخ کی جگہ الپائن کلب کے صدر عرفان ارشد کو پی ایس بی بورڈ میں شامل کرلیا گیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید