آپ آف لائن ہیں
ہفتہ3؍شعبان المعظم 1441ھ28 ؍مارچ 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

تیزگام ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

روہڑی کے قریب تیزگام ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

ذرائع کے مطابق بوگیاں پٹری سے اتر جانے کئے باعث اپ اور ڈاؤن ٹریک پر ریلوے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

ریلولے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین کے پٹری سے اتر جانے کے باعث کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔


قومی خبریں سے مزید