• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک لوٹنے والوں کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہئے، جلال محمود شاہ

سکرنڈ ( نا مہ نگار ) سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی سید جلال محمود شاہ نے کہا ہے کہ بے اصول سیاستدانوں ، بیوروکریسی ا ور مفاد پرست کاروباری لوگوں نے ملک کو لوٹا ہے ان سب کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہئے۔وہ سید امداد محمد شاہ کی پندہرویں برسی پر منعقدہ جلسے سے خطاب کر رہے تھے،انہوں نے کہا کہ امدادشاہ جی ایم سید کے اصولوں کے مطابق سیاست کو عبادت سمجھتے تھے انہوں نے سیاست کو عوام کی خدمت کا ذریعہ بنایا ۔اس موقع پر سید زین شاہ اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔

تازہ ترین