• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ،مریم نواز نے ضمانت پر رہائی کیلئے درخواست دیدی

لاہور(نمائندہ جنگ)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ضمانت پر رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ نیب نے مریم نواز کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔مریم نواز نے اپنے وکلاء کے ذریعے ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کی ہے جس میں بتایا گیا کہ الزام بے بنیاد،نیب کچھ ثابت نہیں کرسکا، سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، نیب نے انہیں منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
تازہ ترین