• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی خلائی ادارے آئی ایس آر او کے سائنس دان کو سر میں بھاری چیز مار کر قتل کر دیا گیا۔

بھارتی خلائی ادارے ’اسرو‘ کا سائنسداں قتل


بھارتی میڈیا کےمطابق سائنس دان کو ان کے گھر میں قتل کیا گیا۔ سائنس دان کی شناخت 58 سالہ سریش کمار کےنام سے ہوئی۔

دروازہ نہ کھولنے پر ساتھیوں نے دروازہ توڑا تو سریش کمار کی خون آلود لاش نظر آئی جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سائنس دان سریش کمار حیدرآباد میں اپنے فلیٹ میں اکیلے رہتے تھے جبکہ ان کے اہل خانہ چنئی میں رہائش پذیر ہیں۔

تازہ ترین