کراچی(اسٹاف رپورٹر) اومان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے پی ایچ ایف نے انجم سعید کو ڈائر یکٹر مقررکیا ہے جبکہ شفیق بھٹی ٹیکنیکل آفیسر، شفقت ملک ٹورنامنٹ آفیسر، صابر علی ٹورنامنٹ آفیسر مقر ر کیا ہے۔
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کی پابندی کا بل ایوان نمائندگان سے منظور کر لیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوزب کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف مقدمات میں 1 ہی مضمون لکھا گیا، جس پر مووی بن سکتی ہے۔
تیسرے اور سیریز کے فیصلہ کُن ون ڈے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔
موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی جلد کے مسائل بھی شروع ہوجاتے ہیں۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر ملک کی سرحدوں کے ساتھ ملکی معیشت کی حفاظت بھی کر رہے ہیں۔
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانئ پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔
کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کال پر 3 گھنٹے کی علامتی ہڑتال جاری ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر لاشیں گری تھیں توچھوڑ کر کیوں بھاگے؟
راولپنڈی کے تھانہ نصیرآباد میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے1 لاکھ پوائنٹس سے تجاوز ہونے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔
فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 55 سالہ پولیس کانسٹیبل کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری بارڈر گواسکر ٹرافی کے لیے آسٹریلیا کے ٹیسٹ اسکواڈ میں آل راؤنڈر بیو ویبسٹر کو شامل کر لیا گیا۔
کراچی میں لیاقت آباد 10 نمبر کی مرکزی شاہراہ کا ایک بڑا حصہ ٹوٹ پھوٹ کے باعث وہاں سے گزرنے والوں کے لیے اذیت کا باعث بنا ہوا ہے۔