• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ بار کی جانب سے آج عدالتی بائیکاٹ کااعلان

کوئٹہ(پ ر) کوئٹہ بارایسوسی ایشن نے ڈسٹرکٹ کورٹ زیارت میں بہلول کاسی ایڈووکیٹ کے ساتھ پیش آنے والے توہین آمیز رویہ کیخلاف آج بلوچستان بھرمیں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیاہے اورکہاہے کہ کوئی بھی وکیل ہڑتال کے باعث آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوگا۔
تازہ ترین