• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھنگ، 2 ماہ کے بیٹے کا قتل، والد کو سزائے موت،3 لاکھ جرمانہ

جھنگ (نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ نے 2 ماہ کے بیٹے کو قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت اور 3 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ۔استغاثہ کے مطابق محلہ دُھپ سڑی کے رہائشی ملزم جاوید اختر نے 28 مئی 2018 کو گھریلو رنجش پر اپنے 2 ماہ کے بیٹے احمد کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا تھا۔
تازہ ترین