• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پندرہ ممالک کے کھلاڑیوں آئی ٹی ایف پاکستان ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔ پہلا رائونڈ پیر سے شروع ہوگا۔ بوائز ایونٹ کیلئے برطانیہ کے ڈینیل ویب جبکہ نمبر دو سیڈ پاکستان کے حذیفہ عبدالرحمان کو رکھا گیا ہے۔ گرلز میں ترکی کی مرٹ اسیدول کو ٹاپ سیڈ رکھا گیا ہے۔

تازہ ترین