• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیم صافی(#SSA)پرویز مشرف، عمران خان اور شکریہ پرویز خٹک:

٭سیاست میں مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ جانا ہمارے ملک میں کوئی بڑی بات نہیں رہی۔ ہمارے اکثر سیاستدان آئے روز اپنی سیاسی وابستگیاں تبدیل کرتے رہتے ہیں۔ عمران خان یا پیپلزپارٹی کا پرویز مشرف کے خلاف بیان بازی کرنا کوئی خلاف توقع امر نہیں ہے نہ ہی دونوں غلط کہہ رہے ہیں۔ ایسے شخص جس پر آئین سے غداری کا مقدمہ چل رہا ہو، اسے باہر بھیجنے کا فیصلہ بہرحال بھگتنا تو پڑے گا۔ (علی نعیم،کرا چی)
تازہ ترین