• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طب کا نوبل انعام دو امریکیوں اور ایک برطانوی کے نام

دوہزار انیس (2019) کا نوبل انعام برائے طب دو امریکیوں ولیم کیلن، گریگ سمینزا او ر ایک برطانوی سر پیٹر ریڈ کلِف کے نام رہا۔

اسٹاک ہوم میں ہونے والی ایک نیوز کانفرنس میں رواں سال کے نوبل انعام برائے طب کااعلان کیا گیا ،دو امریکیوں اور ایک برطانوی شہری کو مشترکہ طور پر یہ انعام دیا گیا۔

ان تینوں سائنسدانوں کو  یہ انعام ان کی انسانی جسم میں خلیوں اور آکسیجن کے ربط سے متعلق تحقیق پر دیا گیا۔

تازہ ترین