کراچی(اسٹاف رپورٹر)33ویں نیشنل گیمز کی مشعل پیر کوکراچی سے کوئٹہ پہنچ گئی۔ کوئٹہ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی ٹارچ کمیٹی کے چئیرمین محمدعابد قادری نے دومرتبہ کے اولمپین اصغرچنگیزی کے حوالے کی ۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار 348 کی بلندی تک بھی گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے رجسٹرار آفس اعتراضات کے ساتھ سماعت کی۔
قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے
امریکی نائب صدر جی ڈے وینس، امریکی صدر کے نمائندے جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف جنگ بندی بچانے کے لیے اسرائیل روانہ ہو گئے۔
اس عمارت کا اندازِ تعمیر جدید فنِ تعمیر کی عکاسی کرتا ہے۔
میڈیکل کی اعلیٰ تعلیم کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے مراکز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
فیصل آباد میں چند روز قبل تک چار سو روپے فی کلو بکنے والے قندھاری انار 900 روپے جبکہ انگور کی فی کلو گرام قیمت 800 روپے تک جا پہنچی ہے۔
اداکارہ کی شادی معروف ٹی وی پروڈیوسر اقبال انصاری سے ہوئی تھی۔
سندھ کے سینئر وزیر، شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل میمن کو سندھ میمن اتحاد کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد اسرائیل اور حماس کا سیز فائر معاہدہ اب بھی برقرار ہے۔
پاکستانی معروف ہدایتکارہ و اداکارہ سنگیتا نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار راج کپور نے اپنے بھائی و اداکار رشی کپور سے شادی کروانے کی پیشکش کی تھی۔
ترکیہ کا کارگو طیارہ دبئی سے ہانگ کانگ ایئرپورٹ پر لینڈ کرتے ہی حادثے کا شکار ہوا۔ عملے کے 4 افراد کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے اب تک یوکرین کو ٹوماہاک میزائل دینے کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔
پاکستان کے اشعب عرفان نے کیریئر کا پہلا پی ایس اے ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاعلان کیا ہے کہ بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو اس پر بھاری ٹیرف جاری رہیں گے۔
حوثی اکثریتی تنظیم انصارُاللّٰہ نے یونیسیف نمائندہ پیٹر ہاکنز سمیت اقوام متحدہ کے20 ملازمین کوحراست میں لے لیا۔