• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: موٹرسائیکل چھیننے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) بجلی روڈ پولیس نے موٹرسائیکل چھیننے والے گروہ کے اشتہاری سرغنہ کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ایس ایچ او بجلی روڈ تھانہ محمد ناصر کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ بجلی روڈ پولیس کو مطابق موٹرسائیکل چھننے والے گروہ کا سرغنہ میر احمد نواں کلی میں موجود ہے جس پر دیگر عملے کے ہمراہ نواںکلی میں کارروائی کرتے ہوئے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ۔
تازہ ترین