• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

پیرس:انتظار ختم، مونا لیزا کی پینٹنگ لوور میوزیم میں لوٹ آئی

پیرس (رضا چوہدری/نمائندہ جنگ ) انتظار ختم، مونا لیزا کی پینٹنگ لوور میوزیم میں لوٹ آئی، تزئین و آرائش کے بعد مونا لیزا کی پینٹنگ لوور میوزیم میں اپنی اس جگہ واپس آگئی جہاں اسے عام طور پر دکھایا جاتا ہے۔


دو ماہ کے کام کے بعد لیونارڈو ڈ ونچی کی پینٹنگ ، جو دنیا بھر سے لاکھوں سیاح ہر سال دیکھنے کے لئے آتے ہیںکو ایک بار پھر میوزیم کی سب سے بڑی پینٹنگ ’’ ورونا کی شادی برائے کیانا‘‘ کا سامنا کرنا پڑا۔  

تازہ ترین