• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی پی آر آفیسرز ویلفیئر/ایمپلائز ایسوسی ایشن کا اظہار تعزیت

کوئٹہ (خ ن)محکمہ تعلقات عامہ آفیسر ز ویلفیئر ایسو سی ایشن اور بلو چستان کلرک اینڈ ٹیکنیکل ایمپلا ئز ایسوسی ایشن تعلقات عامہ یونٹ نے محکمہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر تیمور خان کاکڑ کے چچا اور سعید یوسف کے سسر کی وفات پرلواحقین سے تعزیت کااظہارکیاہے۔
تازہ ترین