آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 20؍ربیع الاوّل 1441ھ 18؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

پانی کے ایسے بلبلے پھلانا بچوں کا کھیل نہیں

پانی کے ایسے بلبلے پھلانا بچوں کا کھیل نہیں


پانی کا بلبلا، یوں توبلبلے پُھلانا اور انہیں پکڑنا بچوں کا پسندیدہ کھیل ہے لیکن جناب یہی کھیل اب بڑوں کیلئے آرٹ اور کرتب بازی کا ذریعہ بن گیا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس امریکی کو ہی دیکھ لیں، جس نے بلبلوں سے کرتب بازی کچھ اس انداز میں کی کہ گنیز ریکارڈ قائم کردیا۔

امریکی ریاست شمالی کیرولائناسے تعلق رکھنے والےSteven Langley نامی شخص نے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے پانی کے بلبلوں کو ایک، ایک کر کے کچھ اس انداز میں جوڑا کہ 43 بلبلوں کی زنجیر بنا ڈالی اور اپنا نام  گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید