• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ: داماد نے ساس اور سسر کو قتل کردیا

گوجرانوالہ میں داماد نے فائرنگ کر کے ساس اور سسر کو قتل کر دیا۔ سی پی او گوجرانوالہ نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

پولیس کے مطابق درویش پورہ میں ارشد نامی ملزم ساس اور سسر کو قتل کرکے فرار ہو گیا، ملزم نے 5سال پہلے اپنی بیوی کو بھی قتل کردیا تھا۔ مدعی مقدمہ کے معاف کرنے پر ملزم جیل سے رہا ہو کر آیا تھا۔

ملزم کا مقتولین سے جائیداد کا تنازع تھا۔

تازہ ترین