• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رشید غازی قتل کا مقدمہ، ایف آئی آر اخراج کی پرویز مشرف کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کے خلاف عبدالرشید غازی کے قتل کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پرویز مشرف کے خلاف لال مسجد آپریشن کے دوران عبدالرشید غازی کے قتل کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کی سماعت کی ۔

تازہ ترین