• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شبر زیدی کا اقامے کے غلط استعمال سے نمٹنے کا اعلان

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے اقامے کے غلط استعمال سے نمٹنے کا اعلان کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شبر زیدی نے کہا کہ اقامے کے غلط استعمال سے بھی نمٹا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ دبئی میں معلومات کے تبادلے سے متعلق کار آمد میٹنگ ہوئی۔

چیئرمین ایف بی آر نے یہ بھی کہا کہ دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ جلد جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی تفصیلات دے گا۔

تازہ ترین