• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کنشاسا (آئی این پی/شِنہوا) ایک کارگو طیارہ جس میں 8افراد سوار ہیںجمہوریہ کانگو میں لاپتہ ہوگیا۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے شعبہ ہوا بازی نے بتایا ہے کہ طیارہ کانگو کے صدر فیلکس شیسی کیڈی کو مدد فراہم کررہاتھا کہ پرواز کے 59منٹ بعد کنٹرول روم سے اسکا رابطہ منقطع ہوگیا، طیارے نے مشرقی شہر گوما سے پرواز کی تھی،حکام نے اپنے بیان میں مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔
تازہ ترین