• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ایرانی ٹینکر پر میزائل حملہ ،تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ

ایرانی ٹینکر پر میزائل حملہ ،تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ


تہران(جنگ نیوز )سعودی عرب کے شہر جدہ کی بندرگاہ کے قریب ایران کے تیل بردار ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ہے۔دوسری جانب جمعے کی صبح بحر احمر میں سعودی عرب کے قریب ایرانی آئل ٹینکر پر حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا،تفصیلا ت کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ کی بندرگاہ کے قریب ایران کے تیل بردار ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ہے۔

تازہ ترین