ڈیرہ اسماعیل خان ، پروا،شیر گڑھ (نمائندگان جنگ)ڈیرہ اور شیر گڑھ میں ٹریفک حا دثات، دو شیر خوار بچوں اور خاتون سمیت 8افراد جاں بحق ، اور 2زخمی ہو گئے، محمد ز بیر بہن اور بھانجی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہاتھاڈیا ل روڈ مخالف سمت سے آنے وا لی دوسری موٹرسائیکل سے ٹکرا گیا ۔