شیفیلڈ شیلڈ کے میچ میں بیٹسمین نے چوکا لگانے کے بعد بھی دو رن لے لیے۔
کرکٹ کے کھیل میں کمٹمنٹ بے حد ضروری ہے لیکن اگر یہ حد سے بڑھ جائے تو پھر ایسا بھی ہو سکتا ہے۔
آسٹریلیا میں شیفیلیڈ شیلڈ کے ایک میچ میں بیٹسمین کا دل چوکا لگا کر بھی نہ بھرا اور اس نے بھاگ کر دو رن لے لیے۔
جب کہ دوسرے اینڈ پر کھڑے بیٹسمین نے اپنی جگہ سے ہلنے کی بھی کوشش نہیں کی۔