• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) جڑواں شہروں سے ماں اور دو بچوں سمیت11افراد کو اغواء کر لیا گیا۔ واقعات تھانہ بنی، تھانہ وارث خان ‘ تھانہ گوجر خان ‘ تھانہ صدر بیرونی‘ تھانہ ریس کورس‘ تھانہ شہزاد ٹائون ، بھارہ کہو اورتھانہ رمنا کی حدود میں ہوئے ۔
تازہ ترین