• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، مزاحمت پر موٹرسائیکل سوارقتل

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) سریاب روڈ چکی شاہوانی کے نامعلوم افراد نےایک شخص موٹر سائیکل چھین لی مزاحمت پر خنجروں کے وار کر کے قتل کر دیا پولیس کے مطا بق اتوار کی شب ایک شخص مو ٹر سائیکل پر سریاب روڈ پر جا رہا تھا وہ جیسے ہی چکی شاہوانی کے قریب پہنچا تو دو نامعلوم افراد نے اس سے مو ٹر سائیکل چھین لی مزاحمت کرنے پر خنجر کے وار کر کے اسے قتل کر دیا اور فرار ہوگئے۔
تازہ ترین