• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی سندھ کی پہچان ہیں، خالدمقبول

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سندھ کے نامور روحانی بزرگ اور لافانی شاعر حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 276ویں عرس پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کی پہچان شاہ عبدالطیف بھٹائی ہیں، جو سندھی زبان میں برصغیر کے عظیم صوفی شاعر تھے، جسکے ذریعے انہوں نے اللہ اور اسکے رسول ؐکے پیغام کو عام لوگوں تک پہنچایا، انکا سارا علم روحانی و الہامی تھا، شاہ صاحب کا کلام منظر نگاری اور واقعہ نگاری سے بھی مزین ہے۔
تازہ ترین