• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا اسمبلی نے خواتین کو وراثت میں حصہ دینے کا بل منظور کر لیا

پشاور(نمائندہ جنگ)خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام کا بل سلکیٹ کمیٹی کے سپرد کردیا ہے، رائے شماری کے ذریعےاپوزیشن کا بل اسلامی نظریاتی کونسل بھجوانے کا مطالبہ مسترد کیا ہے ، سپیکر نے 8رکنی سلیکٹ کمیٹی کا اعلان کردیا جبکہ ایوان نے ہیومن رائٹس ترمیمی بل اوررزمک کیڈٹ کالج آرڈیننس کی بھی منظوری د ے دی ہے، ۔ ایوان نے خیبر پختونخوا لیگل ایڈ بل 2019کی بھی منظوری دی، ایوان نے خواتین کو وراثت میں حصہ دینے کابل بھی منظور کیا ،صوبہ کی خواتین اب وراثتی حق کے حصول کےلئے عدالتوں کے چکر نہیں لگائے گی ۔

تازہ ترین