• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی کسان نے وزنی ترین کدّو اُگانے کامقابلہ جیت لیا

امریکی کسان نے وزنی ترین کدّو اُگانے کامقابلہ جیت لیا


امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر ہاف مون بے میں 46ویں سالانہ پمپکن ویٹ آف چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں کسانوں کی بڑی تعداد اپنے اُگائے بھاری بھر کم کدوؤں کے ساتھ شریک ہوئی۔

ایونٹ کے دوران تمام کدؤں کا وزن کیا گیا جس کے بعد امریکا کی کاؤنٹی Napa سے تعلق رکھنے والے Leonardo Urena نامی کسان کے 2,175 پاؤنڈ وزنی کدو کو سب سے بڑا قرار دیتے ہوئے مقابلے کا فاتح قرار دیا گیا۔

مقابلے کے فاتح کسان کو انعام سے بھی نوازا گیا۔

تازہ ترین