نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارتی ڈیوس کپ ٹیم نے ملکی ٹینس حکام کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں کھیلنا نہیں چاہتے ۔ اب بھارتی ٹینس فیڈریشن آئی ٹی ایف سے ٹائی کا مقام تبدیل کرنے کی باقاعدہ درخواست کرے گی۔دونوں ممالک کو اسلام آباد میں نومبر کے اواخر میں مدمقابل آنا ہے۔