حاصل پور(نامہ نگار) حاصل پور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب مدارس کے ناظم اعلیٰ مفتی محمدکاشف، جماعت اہلسنت ضلع بہاولپور کے نائب امیر علامہ منیر احمد سعیدی، مفتی مطلوب احمد سعیدی نے کہاکہ 161مراد میں غیر مسلم قرار دی گئی اقلیت کے عبادت خانے کو مسجد کی طرز پر بنانے کاانتظامیہ نے نوٹس نہیں لیا ، اسی سلسلہ میں مفتی محمدکاشف کی قیادت میں ایک وفد نے ڈی سی او بہاولپور سے بھی خصوصی ملاقات کی ہے۔