• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ ، نوجوان قتل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی تھانے کی حدود بی ایریا کورنگی نمبر 2چینوٹ اسپتال کے نزدیک ملزمان نے ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ کر کے 20سالہ نوجوان اعجاز کو قتل کر دیا ،اور فرار ہو گئے ،مقتول کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ۔
تازہ ترین