• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکاگو (جنگ نیوز) امریکی باکسر پیٹرک ڈے دماغ پر لگی چوٹ کے باعث چل بسے، وہ ہفتے کی شب چارلس کونویل ساتھ سپرویلٹرویٹ فائٹ کے دوران زخمی ہوئے تھے اور اس کے بعد سے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج تھے۔

تازہ ترین