• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں’را‘کی مداخلت،چمن میں قبائلیوں کی احتجاجی ریلی

Tribesmen Protested Against RAWs Interfernece In Baluchistan
چمن ......پاکستان میں بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ کی مداخلت اور بلوچستان کو عدم استحکام کا شکار بنانے کے خلاف چمن کے قبائل نے پاک افغان سرحد تک احتجاجی ریلی نکالی اور سرحد پر دھرنا دیا ۔

چمن، پشین، ہرنائی، لورالائی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا گیا اور ریلیاں نکالی گئیں، چمن میں قبائل اور سیاسی و مذہبی جماعتوں نے پاک افغان بارڈر تک مارچ کیا،شرکا ءنےبھارت کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں بھی زوردار نعرے لگائے، پاک افغان سرحد پر دھرنا دینے کے بعد بھارتی پرچم اور نریندر مودی کا پتلا بھی نذر آتش کیا گیا۔
تازہ ترین