• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

کینیڈا الیکشن، نوجوانوں میں جسٹن ٹروڈو کی مقبولیت میں اضافہ

کینیڈ ا میں اس سال ہونے والی الیکشن میں جسٹن ٹروڈو کی مقبولیت میں اضافہ نظر آرہا ہے


کراچی (نیوزڈیسک) کینیڈ ا میں الیکشن پیر 21 اکتوبر کو ہونے جارہے ہیں ، ان انتخابات میں نوجوانوں میں کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی مقبولیت میں اضافہ نظر آرہا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹورنٹو سے 20 سالہ عائشہ نامی ایک لڑکی نے کہا کہ ہم ایسے شخص کو دیکھنا چاہتے ہیں جو ہمارا لیڈ ر بنے،جسٹس ٹروڈو کے بارے میں ان کاکہنا تھا کہ ہاں وہ شخص ہماری آواز ہے۔

تازہ ترین